میرا گھرانہ آن لائن چرچ

میرا گھرانہ آن لائن چرچ ہے، جہاں انجیلِ مقدس کے وسیلے سے خدائے قدوس کی مُحبت کو خداوند یسوع المسیح کے وسیلے پیش کیا جاتا ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ گناہ کی وجہ سے فردوس کی بجائے عذاب الٰہی کے حقدار ہیں۔ ان کو یہاں کامل امید اور نجات کی خوشخبری سنائی جاتی ہے۔

ہر جمعرات رات 9 بجے پادری مبشر نور کے ساتھ

Mera Gharana is an online church dedicated to sharing God’s love through the Holy Word of God. For all who recognize their need for His grace, we offer the hope, forgiveness, and eternal salvation found in Christ.

Every Thursday at 9PM with Pastor Mubashir Noor

Pastor Mubashir Noor holds the Holy Bible - پاسٹر مبشر نور مقدس بائبل تھامے ہوئے ہیں۔

چرچ کے سوشل میڈیا

Church Socials

ہمارے ہفتہ وار یوٹیوب واعظ کی ویڈیوز دیکھیں!

Check out our Weekly Youtube Videos!

Video Thumbnail